ذاکر نائیک سے متعلق معلومات


ذاکرعبدالکریم نائیک بھارت میں ٹیلی وژن پر آنے والا ایک مبلغ ہے جو ممبئی انڈیا سے سیٹلائٹ ٹی وی سٹیشن جس کا نام ”Peace TV“ ہے چلاتا ہے اور وہابی پروپیگنڈہ پھیلا رہا ہے۔پوری دنیا میں ذاکر نائیک کے بہت کم سامعین یہ سمجھتے ہیں کہ اُسے اُس کی غلط معلومات،غلط تشریحات او رغیر الہامی نظریات کی وجہ سے مسلم علما او رغیر مسلم علما نے کس قدر بُرا بھلا کہا ہے۔دیوبند (بھارت کی سب سے مقبول ترین دینی علوم کی مرکزی درس گاہ) کے مفتی نے ذاکر نائیک کے خلاف باقاعدہ فتوے دیئے ہیں اور کہا ہے کہ وہ ”غیر مقلدین کا ایک واعظ ہے“او ریہ بھی کہا ہے کہ کسی کو اُس کی تقاریر پر بھروسا نہیں کرنا چاہئے،”1 وہ معتبر نہیں ہے اور مسلمانو ں کو اُسے ہر گز نہیں سننا چاہئے۔“2

نائیک کی منطق،خیالات او رغلط معلومات کا پوری طرح تفصیلی جائزہ لینے کے لئے ہم آپ کویہ مضمون پڑھنے پر خوش آمدید کہتے ہیں

کیا ذاکر نائیک کی منطق مُعتبر ہے؟

سائنس کا غلط استعمال کرنے پر نائیک کے تجزیے کے لئے ہمارا مضمون دیکھئے بکاؤلے از م سے ہٹ کر:سائنس،صحائف اور ایمان۔.

سیدنا عیسیٰ المسیح کے بارے میں نائیک کے خیالات کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے یہ پڑھئے۔

نائیک کے لگائے گئے خا ص الزامات کے جوابات کے لئے نائیک کے لیکچرز کی ایک فہرست اُس کے تمام الزامات کے لئے جوابات کے رابطو ں کے ساتھ دی گئی ہے۔


ذاکر نائیک کو دیئے جانے والے جوابات کی فہرست

اسلام کے بارے میں غیر مسلمانوں کے عام سوالات کے جوابات
2 . کثر ت ِاَزواج
3 . حجاب
5 . کیا اسلام تلوار سے پھیلا تھا؟
12 . سؤر ممنوع ہے۔
18 . صرف اسلام ہی کی پیروی کیوں کریں؟

بڑے مذاہب میں خدا کا تصور
مسیحیت میں خدا کا تصور

اسلام اور مسیحیت میں یکسانیت

”اسلام کے خلاف“ مسیحیوں کے عمومی سوالات
نکتہ نمبر 9: مسلمان توریت شریف،زبور شریف،انجیل شریف اور قرآن پر ایمان رکھتے ہیں
10 . قرآن مجید اور کتاب مقدس کے درمیان سائنسی موازنہ
.11 حضرت آدم ؑ،زمین پر پہلا انسان،جو 5,800سال پہلے تھا۔
12 . حضرت نوحؑ اور طوفان
7 . ”مریم“(Mary)اور”مرِیام“(Miriam)کے درمیان فرق
8 . حضرت عیسیٰ المسیح مرے نہیں تھے۔
یوحنا بپتسمہ دینے والا بھی اللہ تعالیٰ کا ”کلام“ کہلاتا ہے۔

سائنس اور قرآن مجید پر
نائیک اور کیمبل کا مناظرہ
”چاند کی روشنی منعکس روشنی ہے!“حیران کُن معجزہ
قرآن مجید میں علمِ جنین؟
کیا حضرت عیسیٰ اور کتاب مقدس صرف اسرائیل کے لئے تھے؟
کیا توریت شریف اور انجیل شریف گم ہو چکی ہیں؟
کیا پچھلے صحائف تبدیل ہو چکے ہیں؟
کیا قرآن کہیں پر بھی کتاب مقدس کا ذکر نہیں کرتا؟
کیا کتاب مقدس جزوی طور پر خدا کا کلام ہے؟
نکتہ نمبر1: کیا پیدایش چھ دنوں کی تعلیم دیتی ہے اور قرآن چھ اَدوار کی؟
نکتہ نمبر2: (پیدایش)سورج سے پہلے دن کیسے ہو سکتا ہے؟
نکتہ نمبر3: (پیدایش)دن او ررات زمین کی تخلیق سے پہلے خلق ہوئے؟
نکتہ نمبر4: (پیدایش)زمین سورج کی تخلیق سے پہلے کیسے خلق ہوسکتی ہے؟
نکتہ نمبر5: (پیدایش)سورج کی روشنی سے پہلے نباتات؟
نکتہ نمبر 6: (پیدایش) کیا کتاب مقدس کہتی ہے کہ چاند کی اپنی روشنی ہے؟
نکتہ نمبر7: کیا دنیا تباہ ہو گی یا نہیں؟
نکتہ نمبر8: کیا کتاب مقدس کہتی ہے کہ آسمان کے ستون ہیں؟
نکتہ نمبر9: کیا کتاب مقدس کہتی ہے کہ زمین کے ستون ہیں؟
نکتہ نمبر10: کیا کتاب مقدس کہتی ہے کہ تمام پودے کھانے کے قابل ہیں؟
نکتہ نمبر11: کیا مرقس 16باب واقعی ایک ’دھوکے بازی کا امتحان‘ ہے؟
نکتہ نمبر12: لڑکیوں کی ناپاکی کا طویل وقت؟
نکتہ نمبر13: کیا احبار 49:14 خون کو بطور جراثیم کش بیان نہیں کرتا؟
نکتہ نمبر14: توریت شریف میں زناکاری کے لئے”کڑوے پانی کا امتحان“
نکتہ نمبر15: عزرا/نحمیاہ کی فہرستوں میں فرق
نکتہ نمبر16: عزرا /نحمیاہ کی کُل تعداد: 29818یا31089؟
نکتہ نمبر17: 200یا245گانے والے مرد؟(عزرا/نحمیاہ کی فہرستوں میں فرق)
نکتہ نمبر18: کیا یہویاکین نے 8سال حکومت کی یا 18سال؟
نکتہ نمبر19: یہویاکین کی حکمرانی 3ماہ یا 3ماہ 10دن؟
نکتہ نمبر20: کیا حضرت سلیمان ؑ کے سنہرے حوض میں 2000یا 3000بت سمائی تھی؟
نکتہ نمبر21: بعشاکا انتقال کب ہوا؟
نکتہ نمبر22: نوح کے طوفان سے پہلے کوئی قوس قزح نہیں تھی؟
کیا توریت شریف اور انجیل شریف گم ہو چکی ہیں؟
کیا پچھلے صحائف تبدیل ہو چکے ہیں؟
کیا کتاب مقدس جزوی طور پر خدا کا کلام ہے؟
کیا سورۃ البقرۃ 79:2کہتی ہے کہ کتاب مقدس تبدیل ہو گئی ہے؟

Darul Ifta, Darul Uloom Deoband-India, Question: 7077 (http://darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?id=”7077″)
Darul Ifta, Darul Uloom Deoband-India, Question: 171 (http://darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?id=”171″)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *