میکایاہ یا معکہ؟

2 – سموئیل 27:13 – ”کیا ابیاہ بادشاہ کی ماں کا نام میکایاہ تھا جو اُوری ایل جبعی کی بیٹی تھی (2 – تواریخ 2:13)یا معکہ تھا جو ابی سلوم کی بیٹی تھی (2 – تواریخ 20:11اور2 -سموئیل 27:13)؟“

خاندانی شجر درج ذیل ہے:


عبرانی میں لفظ ’بیٹی‘ (بت) پوتی کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے (مثلاً دیکھئے 2 -سموئیل 24:1اور پیدایش 15:46)۔اِس لئے ابیاہ کی ماں اُوری ایل کی بیٹی اور ابی سلوم کی پوتی (بت)تھی۔ میکایاہ نام محض معکہ نام کی ایک مختلف شکل ہے،جیسے ابی شالوم ابی سلوم کی مختلف شکل ہے یا احمد محمد کی مختلف شکل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *