پیدایش 5باب ناقابلِ یقین زندگی کا دورانیہ
پیدایش 5— "…یہ نسب نامے حضرت ابراہیم اور اُس کی 19نسلوں کو خراج ِ تحسین ہیں جنہوں نے ناقابل ِ یقین حد تک طویل عرصہ گزارا، جس میں متوسلح نے 969برس عمر پائی …" (بیکاؤلے)
ڈاکٹر بیکاؤلے جو اِس انداز میں توریت شریف پر تنقید کرتا ہے،جس کا یہ دعویٰ ہے کہ اُس نے قرآن کو اصلی زبان میں سیکھنے کے لئے عربی سیکھی،پھر بھی وہ اِس بات سے بے خبر ہے کہ قرآن بھی ابتدائی انسانوں کی بڑی عمریں بیان کرتا ہے!سورۃ العنکبوت 14:29 میں:
"اور ہم نے نوح کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ اُن میں پچاس برس کم ہزار برس رہے …"
توریت شریف میں بھی حضرت نوح کی عمر 950سال لکھی ہوئی ہے۔
Leave a Reply