قوس ِ قزح سیلاب کے بعد تخلیق ہوئی؟
پیدایش 13:9 – ”یہ کہنا سائنسی طور پر غلط ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قوس ِ قزح سیلاب کے بعد خلق کی۔“
اِس اقتباس میں کوئی ایسی نشان دہی نہیں ہے کہ قوس ِ قزح حضرت نو ح کے زمانے میں خلق ہوئی۔یہ محض ایک یاد دہانی کے نشان کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ اب مزید بڑے سیلاب نہیں آئیں گے۔13آیت میں خُدا تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ”میں َ اپنی کمان کو بادل میں رکھتا ہوں۔
وہ میرے اور زمین کے درمیان عہد کانشان ہو گی ..“نقاد بھی شاید یہ کہیں کہ قرآن میں موجود تمام فطرت کے نشانات صرف حضرت محمد
کے زمانے میں خلق ہوئے۔
Leave a Reply